حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس کو قطعیت دے دی گئی۔ چنانچہ 7جولائی سے 14جولائی تک
بجٹ اجلاس منعقد ہونگے۔ ان اجلاس میں 8 جولائی کو ریلوے بجٹ ‘ 10جولائی کو عام بجٹ پیش کیا جائیگا۔ 9جولائی کو اقتصادی سروے کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے۔